ٹیگس - کویت قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
کویت قرآن
ایکنا تھران- ادارہ قرآن و سنت کویت کے ترجمان کے مطابق اشاعت قرآن کے لیے «شیخ نواف احمد» کمپلیکس کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513419    تاریخ اشاعت : 2022/12/23

ایکنا تھران- کویتی الیکڑونک کمیٹی کے ڈائریکٹر کے مطابق دنیا کے 249 ممالک سے ۱۱۶ ملین افراد اس قرآنی کاوش سے مستفید ہوچکی ہیں۔ پروگرام میں ۲۰۰ اسپشل حفاظ کی حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3513337    تاریخ اشاعت : 2022/12/12

ایکنا تھران- فلاحی ادارہ «الکنادره» کی جانب سے مختلف زبانوں میں قرآنی تفسیر تقسیم کرنے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513200    تاریخ اشاعت : 2022/11/22

ایکنا تھران- کویت کے بین الاقوامی مقابلوں میں عوام کی بڑی تعداد گہری دلچسپی لے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512903    تاریخ اشاعت : 2022/10/17